Description
پہلی دفعہ پاکستان میں پیش ہے ایک انتہائی پر اثر اور کامیاب سلمنگ کریم ہے جو عام طور پر جسمانی مسائل جیسے سیلولائٹ کی وجہ سے پریشان لوگوں کے لئے بنائی گئی ہے۔ اس کریم کو بدھے طریقے سے بڑھے ہویے جسم کے خاص حصوں پر لگایا جاتا ہے، جیسے پیٹ اور کمر کی سخت جان چربی پر اس کے استعمال سے چربی پکھل جاتی ہے۔ اس کریم میں شامل گرین کافی اور دیگر خاص اجزا اور مہنگے اسینشل آئل کے اجزا اور عناصر جسم میں موجود چربی کو ختم کرنے میں مدد کرتے ہیں۔ یہ کریم جلد کی ٹیکسچر کو بہتر بنانے میں بھی مدد کرتی ہے۔ اس کا استعمال جلد کو بھیگا کر اور خشک پن سے بچا کر ہائیڈریٹ کرنے کی طرح کام کرتا ہے۔
پلانٹ سے بنی پروٹین پاؤڈر ایک ایسا غذائیہ سپلیمنٹ ہے جو کہ چیا سیڈ، بادام، السی اور دیگر اجزا خاص سے تیار کیا جاتا ہے جن کی مدد سےنباتات سے حاصل کرد ہ اس پروٹین پاؤڈرز وہی مقدار پروٹین فراہم ہو جاتی ہے جو حیوانات سے حاصل کئے جانے والے پروٹین پاؤڈرز سے ملتی ہے۔ اس میں شامل پاوڈر سے عضلات کی بناوٹ اور مرمت کے لئے ضروری ایمینو ایسڈز حاصل ہوتے ہیں۔اس پاوڈر کی چائے کے چمچ کے برابرمقدار ہر کھانے سے 30 منٹ پہلے لینے سے انسان کی بھوک کا زور بھی ٹوٹ جاتا ہے اور دوسری طرف کم کیلوری کی وجہ سے ناضرف یہ انسانی صحت پر بھی مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ یہ ہظم بھی جلدی ہو جاتے ہیں ۔
Reviews
There are no reviews yet.