Description
بالوں کی دوبارہ نشوونما کے لئے بالوں کا دوبارہ سے بڑھانے کے لیے پیش ہے ہیر آئل جو کہ چیا بٹر، ناریل کے تیل اور بادام کےتیل اور دیگر اہم ترین اجزا سے بنایا گیا ہے اس کے فارمولے میں کثرت سے ایسے اجزاء شامل کیے گئے ہیں جو بالوں کے لیے ناصرف اہم غذا کا کام کرتے ہیں بلکہ انہیں تروتازہ بھی رکھتے ہیں اس کے اجزا ترتیبی میں وٹامن اے اور ای کو بطور خاص شامل کیا گیا ہے۔ اسی وجہ سے اس کے استعمال سے خشکی سکری کا جڑ سے نشان مٹ جاتاہے اور بالوں کی لچکداری نظرآنے لگتی ہے ۔ علاوہ ازیں ، یہ لورک ایسڈ کی کثرت رکھتا ہے ، جو اینٹی فنگل اور اینٹی باکٹیریل خصوصیات رکھتا ہے جو سکالپ کی انفیکشن کو کم کرنے میں مدد کرسکتا ہے۔ اس کے علاوہ ، یہ بالوں کو موائسچرائز کرنے میں مدد کرسکتا ہے ، جس سے بال مضبوط ہوتے ہیں اور ٹوٹنے کے لئے کمزور نہیں ہوتے۔ اس سے بالوں کو نمی دینے اور خوراک دینے کی مدد مل سکتی ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.