Description
اروما گر پیش کر رہا ہے ہاتھ پاؤں کو گورا کرنے والی ایک نایاب کریم جو ان لوگوں کے لئے بہت مفید ہے جو اپنے ہاتھوں اور پاؤں کی سیاہی سے پریشان ہیں اور اپنی جلد کو دوبارہ خوبصورت بنانا چاہتے ہیں۔
اس کریم میں خاص مواد شامل ہیں جو آپ کے ہاتھوں اور پاؤں کی جلد کو پر کشش بناتی ہے۔ چاہےوہ ہاتھ پاوں ہو یا کہنیاں گھٹنے ہوں یا ٹخنوں کی ضدی سیاہی اس کریم میں شامل ingredient s جیسے کہ زغفران, صندل , جاسمین ,روز اور لیموں کے ایسیشنل آئل وغیرہ
اس کریم کا استعمال بہت آسان ہے۔ آپ کو صرف اپنے ہاتھوں اور پاؤں کو دھو کر خشک کرنا ہے۔ پھر آپ کو ایک چھوٹی مقدار کریم لیکر اپنے ہاتھوں اور پاؤں پر ملنا ہے۔ آپ کو اس کریم کو رات کو سوتے وقت استعمال کرنا ہے تاکہ اس کریم کے مواد اپنے آپ کو خوبصورت بنانے کے لئے جلد کے اندر جا سکیں۔
اس کریم کے استعمال سے آپ کو اپنے ہاتھوں اور پاؤں کی جلد کی روشنی میں بہتری محسوس ہوگی۔ اس کریم کے استعمال سے آپ کے ہاتھوں اور پاؤں کی جلد بہترین حالت میں آ جائے گی۔ نرم اور ملائم ہو جائے گے
Reviews
There are no reviews yet.