Description
پہلی دفعہ پاکستان میں پیش ہے ایک انتہائی پر اثر اور کامیاب سلمنگ کریم ہے جو عام طور پر جسمانی مسائل جیسے سیلولائٹ کی وجہ سے پریشان لوگوں کے لئے بنائی گئی ہے۔ اس کریم کو بدھے طریقے سے بڑھے ہویے جسم کے خاص حصوں پر لگایا جاتا ہے، جیسے پیٹ اور کمر کی سخت جان چربی پر اس کے استعمال سے چربی پکھل جاتی ہے۔ اس کریم میں شامل گرین کافی اور دیگر خاص اجزا اور مہنگے اسینشل آئل کے اجزا اور عناصر جسم میں موجود چربی کو ختم کرنے میں مدد کرتے ہیں۔ یہ کریم جلد کی ٹیکسچر کو بہتر بنانے میں بھی مدد کرتی ہے۔ اس کا استعمال جلد کو بھیگا کر اور خشک پن سے بچا کر ہائیڈریٹ کرنے کی طرح کام کرتا ہے۔v
Reviews
There are no reviews yet.